دلچسپ و عجیب
21 جون ، 2015

ہیری پورٹرکرداروں کی شکل کے انوکھے پین کیک

 ہیری پورٹرکرداروں کی شکل کے انوکھے پین کیک

نیویارک......ماہر شیف نے ہیری پورٹرکرداروں کی شکل کے انوکھے پین کیک تیار کرڈالے۔امریکا سے تعلق رکھنے والے ماہر شیف نے پین کیک کوبچوں اور بڑوں کی پسندیدہ فلم سیریز ہیری پورٹر کے مختلف کرداروں کی شکلوں میں اس طریقے سے ڈھال دیا کہ یوں لگتا ہے جیسے تصویر ہی اتار لی ہو۔ناتھن نامی یہ شیف کھانے تو اچھے بناتا ہی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ ایک ماہر آرٹسٹ بھی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس نے اپنے دونوں فن یکجا کردیئے ہیں۔

مزید خبریں :