پاکستان
01 جولائی ، 2015

امید ہے میڈیا کشمیریوں کے امنگوں کی ترجمانی کرے گا، عابد حسین

امید ہے میڈیا کشمیریوں کے امنگوں کی ترجمانی کرے گا، عابد حسین

مظفر آباد.......آزاد کشمیر کے وزیراطلاعات عابد حسین عابد نے امید ظاہر کی کہ تمام میڈیا کشمیر ی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرے گا۔ یہ بات انہوں نے آزاد کشمیر میں جیو نیوز کی بحالی کا نوٹی فکیشن،پی ایف یو جے کے رہنماؤں کو دیتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :