پاکستان
01 جولائی ، 2015

وزیراعظم کی زیر صدارت کراچی میں اجلاس کی اندرونی کہانی

وزیراعظم کی زیر صدارت کراچی میں اجلاس کی اندرونی کہانی

کراچی.......وزیراعظم کی زیر صدارت کراچی میں اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس میں کہا کہ میں نے اپنی تمام عمرمیں اتنی سخت گرمی نہیں دیکھی۔ اس پر وفاقی وزراء میں کھسر پھسر شروع ہوگئی کہ وزیراعلیٰ سندھ کی عمر کتنی ہے؟ ایک نے کہا کہ قائم علی شاہ کی عمر80 سال ہوگی،دوسرے نے کہا کہ میرے خیال میں قائم علی شاہ کی عمر 102 سال ہوگی۔

مزید خبریں :