14 مئی ، 2012
ماسکو…این جی ٹی…روسی خلا ئی ادارے نے مو سمیا تی سیا رے کے ذریعے لی گئی زمین کی واضح ترین تصویر جا ری کر دی ہے ۔ایک سو اکیس ملین میگا پکسل پر مشتمل یہ تصویر 36,000کلو میٹر کی بلندی سے لی گئی ہے جسے آج تک خلا ء سے لی گئی زمین کی بہترین تصو یرقرار دیا جارہاہے ۔ Electro-Lنامی خلا ئی سیا رے کی لی گئی اس تصویر میں زمین کی سطح پر مو جو د پا نی اور خشکی کا فر ق نہا یت واضح ہے جبکہ اس میں زمین کا Three Dimensional ہونا بھی محسوس کیا جا سکتا ہے ۔ اس تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ اسے مختلف چھو ٹی تصاویر کو جو ڑ کر نہیں بنا یا گیا بلکہ یہ مکمل طورپر ایک ہی تصویر ہے جس نے اسے مزید منفرد اور اہم بنا دیا ہے ۔