دلچسپ و عجیب
14 مئی ، 2012

نیند آئے تو آئے پر آئس کر یم نہ جانے پا ئے

نیند آئے تو آئے پر آئس کر یم نہ جانے پا ئے

سڈنی…این جی ٹی…مقابلہ ہو جب نیند اور آ ئس کریم کا تو آئس کریم ہی جیت جا تی ہے ،کچھ سمجھ نہیں آیا تو یہ ویڈیو دیکھ لیں جس میں نیند میں گم ہو نے کے باجو د یہ ننھے میاں آئسکر یم چھو ڑنے کا نا م نہیں لے رہے۔نیند تو ان پر ایسی سوار ہے کہ آنکھیں بند یہ جھو نکو ں پر جھو نکے لے رہے ہیں لیکن آئسکریم کھانا ان کو اتنا پسند ہے کہ انہوں نے یہ کام نیند میں بھی جا ری رکھا ہو اہے ۔ کہیں دیکھا ہے آئسکریم کاایسادیوانہ ؟؟؟

مزید خبریں :