30 اگست ، 2015
مردان ........مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق صوابی روڈ پر نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل پر فائرنگ کردی،فائرنگ میں کانسٹیبل ولید اور زبیر موقع پر جاں بحق ہوگیا،جاں بحق ہونے والے دونوں کانسٹبلز کا تعلق گڑھی کپورہ تھانے سے تھا،واقعے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔