صحت و سائنس
08 ستمبر ، 2015

ہیلتھ رسک الاؤنس کی بندش، اسلام آباد میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

ہیلتھ رسک الاؤنس کی بندش، اسلام آباد  میں  ڈاکٹروں کی ہڑتال

اسلام آباد.......ہیلتھ رسک الاؤنس کی بندش پر اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرزاور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال جاری ہے۔ او پی ڈی بند کرنے کے فیصلے سے مریض پریشان ہیں۔ ڈاکٹرزنے وزیر اعظم ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔

مزید خبریں :