پاکستان
28 ستمبر ، 2015

منیٰ حادثے کے 5شہداء کی تدفین

 منیٰ حادثے کے 5شہداء کی تدفین

منیٰ ........منیٰ حادثے میں شہید پانچ پاکستانیوں کی تدفین شہداء قبرستان منیٰ میں کر دی گئی ہے ۔

پاکستان حج میڈیکل مشن کے مطابق منیٰ حادثے میں شہید ہونے والے کراچی کے تلمیذ احمد، افتخار احمد اور قمر خان اور خانیوال کے عبدالرحمان اور شہناز قمر کی تدفین منیٰ کے شہداء قبرستان میں کر دی گئی ہے ۔

مزید خبریں :