30 ستمبر ، 2015
ملبورن......آسٹریلوی شہر ملبورن کی مر کزی شاہراہ پر اچا نک کئی فٹ گہر ا گڑ ھا نمو دار ہوگیا جس نے سڑک کے تین لین نگل لئے۔
قدرتی طور پرنمو دار ہو نیوالا یہ گڑھاکئی فٹ گہرا اورکئی فٹ چو ڑا ہے جس کے با عث ٹریفک کی روانی بھی خلل پیدا ہو گیا ۔سڑک کی تین لینز تک پھیلے اس گڑھے کے بننے سے کسی قسم کا حا دثہ تو نہ ہوا تا ہم ا س سے قبل بھی کئی ممالک میں اچا نک بننے والے ان گڑھوں میں گاڑ یوں اور راہ گیروں کے گر نے کے حادثات پیش آچکے ہیں ۔