دلچسپ و عجیب
25 اکتوبر ، 2015

امریکا میں مکھی جتنا چھوٹا ڈرون تیار کر لیا گیا

امریکا میں مکھی جتنا چھوٹا ڈرون تیار کر لیا گیا

ہارورڈ.......امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے مکھی سے متاثر ہو کر ایک ننھا ڈرون تیار کیا ہے جس کی جسامت ایک مکھی سے تھوڑی بڑی ہے،لیکن اتنا چھوٹا ہونے کے باوجود یہ ڈرون بڑے بڑے کام کر سکتاہے۔

مکھی نما ڈرون اڑنے کے ساتھ پانی میں تیر بھی سکتا ہےجبکہ اس ڈرون کی مدد سے نگرانی کا کام بھی لیا جائے گا۔

مزید خبریں :