صحت و سائنس
24 مئی ، 2012

صحت یابی کیلئے دوا کے ساتھ تفریح: اسپتال میں مریضوں کیلئے میوزیکل وال

صحت یابی کیلئے دوا کے ساتھ تفریح: اسپتال میں مریضوں کیلئے میوزیکل وال

اوٹاوا…کہتے ہیں صحت یابی کیلئے دوا کے ساتھ دُعا کی بھی ضرورت ہو تی ہے لیکن ایک کینیڈین اسپتال نے اس میں ایک نئی تفریح کا بھی اضافہ کر دیا ہے۔اس سلسلے میں بچوں کے ایک اسپتال میں میوزیکل وال کا انتظام کیا گیا ہے جس کے ذریعے مختلف بیماریوں میں مبتلا بچے اپنی دل کی تسکین کی خاطر اس وال پر ہاتھوں سے آرٹ کے نمو نے بناتے اور مو سیقی کی سُر یلی دھنیں تر تیب دیتے ہیں۔اسپتال کے ویٹنگ روم میں نصب اس میوزیکل وال کا استعمال مریضوں کے علاوہ اپنی باری کے انتظار میں بیٹھے افراد بھی کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں :