27 نومبر ، 2015
کٹھمنڈو.......نیپال میں ہا تھیوں کے درمیان فٹ با ل میچ کا انعقاد کیا گیا۔ ننھی فٹ با ل کے پیچھے دیوہیکل ہا تھی اپنی پیٹھ پر بیٹھے نگراں کی رہنمائی میں مہار ت سے دوڑتے اور گو ل کرتے نظر آئے۔
میچ کو دیکھنے کیلئے دنیا بھرسے ہزاروں سیاحوں نے خصوصی طو ر پر شرکت کی اور میدان میں بیٹھے ہر تماشائی نے تالیاں بجاکرہاتھیوں کوخوب داد دی۔
واضح رہے کہ نیپال میں ہرسال ہاتھیوں کے فٹ با ل میچ کا اہتما م کیا جا تا ہے جس نے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایک مقبول ترین کھیل کی صورت اختیا ر کر لی ہے۔