14 دسمبر ، 2015
........میونسپل کمشنربلدیہ ملیرمنظور حسین عباسی نے کہا ہے کہ جراثیم کی روک تھام کے لئے اسپرےمہم شروع کردی ہے۔
اِن خیالات کا اظہارانہوں نے فوگن مشین میں جراثیم کش ادویات ڈا ل کر اسپرے مُہم کا افتتا ح کرتے ہوئے کیا۔