29 مئی ، 2012
لاہور… بھارت آج پاکستان کے 16 ماہی گیر رہا کر رہا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق 16 ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا جنہیں آج رہا کیا جائے گا۔