پاکستان
01 جنوری ، 2016

ڈاکٹرملیحہ لودھی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

ڈاکٹرملیحہ لودھی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد........اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے ۔وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے وزیراعظم نواز شریف کو اقوام متحدہ میں اپنی مصروفیا ت سے متعلق آگاہ کیا۔

مزید خبریں :