30 مئی ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…وزن کم کر نے کے لئے انسان تو ٹر یڈ مل کا استعما ل کر تے ہی ہیں لیکن اب تو کتو ں کو بھی اسما رٹنس کا شوق ہو گیا ہے ۔ لگتا ہے یہ اپنے ما لک کو دیکھ دیکھ اس کر یز میں مبتلا ہو ئے ہیں اسی لیے تو اتنی دل جمعی سے ٹریڈ مل پردوڑ لگا نے میں مصروف ہیں ۔ذرا ان کی مہارت تو دیکھے مجا ل ہے کہ ایک بار بھی ان کی قدم لڑ کھڑا جا ئیں۔