پاکستان
30 مئی ، 2012

کوئٹہ، دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑیاں برآمد،7ملزمان گرفتار

کوئٹہ، دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑیاں برآمد،7ملزمان گرفتار

کوئٹہ… کوئٹہ کے نواحی علاقے میں پولیس نے دھماکا خیز مواد سے بھری دو گاڑیاں تحویل میں لے کر سات ملزموں کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے جیو نیوز کو بتایا کہ کوئٹہ زیارت روڈ پر بوستان کراس کے قریب کوئٹہ سے جانے والی دو گاڑیوں کو روکا گیا۔ دونوں گاڑیاں دھماکا خیز مواد سے بھری ہوئی تھیں۔ پولیس نے سات افغان باشندوں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :