دلچسپ و عجیب
30 مئی ، 2012

جرمنی میں بغیر انجن والے جہا زوں سے پر وا ز کر نے کا مقا بلہ

جرمنی میں بغیر انجن والے جہا زوں سے پر وا ز کر نے کا مقا بلہ

برلن…این جی ٹی…جرمنی کے شہرMainzمیں ساتویں سالانہ بغیر انجن والے کارڈ بورڈ جہازوں سے پر واز کر نے کے مقا بلے کا انعقا د کیا گیا۔دریائے Rhineپر ہونے والے اس دلچسپ مقا بلے میں شرکت کر نے والے افراد دلچسپ اور مختلف اشکال والے جہازوں میں بیٹھ کر چھ میٹر کی بلندی سے پا نی میں چھلا نگ لگا نے کا منفرد مظاہرہ پیش کرتے ہیں۔اس مقابلے میں وہی فا تح کا حقدار کہلا تا ہے جو اونچا ئی سے چھلانگ لگانے کے بعد سب سے زیا دہ فا صلہ طے کر کے پا نی میں گر تا ہے۔رواں سال اس مقابلے میں 41غیر پیشہ ور پائلٹوں نے شرکت کی جن کی اُڑان بھرنے کی قابلیت دیکھنے کم از کم ڈیڑھ لاکھ افراد نے مقابلے کے مقام کا رُخ کیا۔

مزید خبریں :