دلچسپ و عجیب
11 جنوری ، 2016

امریکا: ماتھے پردانتوں والے شیر کو شکار کر لیا گیا

امریکا: ماتھے پردانتوں والے شیر کو شکار کر لیا گیا

واشنگٹن........امریکی ریاست اڈاہو میں ایک ایسے شیر کا شکار کیا گیا ہے جس کے ماتھے پر بھی دانت آگ آئے تھے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس شیر کو پرمٹ حاصل کرنے والے ایک شخص نے 30 دسمبر کو شکار کیا ۔ امریکی ماہرین کا کا کہنا ہے کہ یہ دانت اس کے کسی جڑواں بھائی یا بہن کے ہو سکتے ہیں جو دورانِ حمل چل بسا ہو یا پھر یہ کسی قسم کا ٹیومر بھی ہو سکتا ہے۔

ماہرینِ حیوانات کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس علاقے میں کسی جانور میں اس قسم کی چیز پہلے کبھی نہیں دیکھی۔

مزید خبریں :