30 مئی ، 2012
لندن…این جی ٹی… لندن اولمپکس کے لیے جہاں مختلف تیاریاں کی جا رہی وہیں سیکڑوں کھلا ڑیوں اور لاکھوں افراد کے کھا نے کا بندوبست بھی کو ئی معمو لی کا م نہیں ۔ لندن کے ایک فارم ہا ؤس میں مو جو د ان گائے بیلو ں کے کھانے پینے کا بھی خصوصی خیا ل اسی لیے رکھا جا رہا ہے کہ اولمپکس تک یہ ٹھیک ٹھا ک تگڑ ی ہوجائیں۔اپنے انجا م سے بے خبر یہ معصو م جا نور اس توجہ پر بے حد خو ش گھا س کھانے میں مصروف ہیں جنہیں یہ علم نہیں کہ یہ جلد ہی کسی بر گر کا کباب بن جا ئیں گی ۔