دلچسپ و عجیب
31 مئی ، 2012

چینی کھانوں میں مہارت،31ممالک سے350شیف میدان میں

چینی کھانوں میں مہارت،31ممالک سے350شیف میدان میں

بیجنگ …چین میں سجا یا گیا کھانے پکانے کے مقابلے کا میدان، جس میں ایک دو نہیں پورے31ممالک کے شیف نے حصہ لیا۔کئی ممالک سے آنے والے350شیفس کو انفرادی اور اجتماعی حیثیت میں مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے چینی کھانوں کی تراکیب میں اپنے مہارت کا مظاہرہ کرنا تھا ۔مختلف ممالک کی ٹیم کو اپنی برتری جتانے کے لیے ساڑھے تین گھنٹوں میں سلاد کے پلیٹ سمیت11ڈشز کے علاوہ ایک سوئٹ ڈش بھی تیار کرنے کا ٹاسک دیا گیاتھا۔ مقابلے میں شامل ٹیموں کومخصوص اجزاء کی مدد سے مقامی شیف کیساتھ کھانے تیار کرکے چینی کھانوں پر اپنی مہارت ثابت کرکے دکھائی اورخوبصورتی سے سجائی گئی ڈشز نے حاضرین اور ججز کے دل موہ لیے۔

مزید خبریں :