دلچسپ و عجیب
21 جنوری ، 2016

100پونڈ وزن لاد کرمشکل ترین ورزش کا عالمی ریکارڈ

100پونڈ وزن لاد کرمشکل ترین ورزش کا عالمی ریکارڈ

لندن .....برطانوی شخص نے ایکسر سائز کی مشکل ترین پوزیشن میں کمر پر طویل ترین وقت تک بھاری بھرکم بوجھ لاد کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

پیڈی ڈوئل نامی برطانوی شہری نے 100پونڈ کا ایک بیگ اپنی کمر پر لادا اور پش اَپس کے انداز میں 4منٹ 41سیکنڈ تک اپنی پوزیشن برقرار رکھی۔

اس انداز میں بھاری بھرکم وزن طویل ترین وقت تک اُٹھائے رکھنے پر پیڈی ڈوئیل کا نام گینز انتظامیہ نے ریکارڈ بک میں شامل کر لیا گیاہے۔

مزید خبریں :