دلچسپ و عجیب
31 مئی ، 2012

انسا نو ں نے جا نوروں کو بھی اشاروں پر نا چنے پر مجبو ر کر دیا

انسا نو ں نے جا نوروں کو بھی اشاروں پر نا چنے پر مجبو ر کر دیا

پیانگ یانگ …حضرت ِانسان چا ہے تو کیا نہیں کر سکتا َ؟ ذرا دیکھئے تو کس طر ح ان جا نوروں کو کر تب دکھا نے کا ما ہر بنا دیا ہے ۔ شما لی کور یا کے سر کس میں بند ر اسکیٹنگ کر نے اور بھا لو رسّی پھلا نگنے کے ما ہرانہ مظا ہرے پیش کرکے حاضر ین کوحیران کر دیتے ہیں ۔ رنگ بر نگے لبا س پہنے یہ بندر اس تیزی سے رولر اسکیٹر پہن کرنہ صرف اسٹیج کے چکر لگا تے ہیں جبکہ سلا ئیڈ پر سے پھسل کر توازن بر قرار رکھنے میں مہا رت کا ثبو ت دیتے ہیں ۔ بھا لو بھی ان سے کچھ کم نہیں اس لیے تو رسی پھلانگ کر اپنی ایتھلیٹ صلاحیتیں دکھا تے ہو ئے کہتے ہیں کہ ہم کسی سے کم نہیں ۔

مزید خبریں :