دلچسپ و عجیب
01 جون ، 2012

ایٹمی دھما کے سے محفو ظ رہنے والا گھر بیس لا کھ ڈالر میں فروخت

ایٹمی دھما کے سے محفو ظ رہنے والا گھر بیس لا کھ ڈالر میں فروخت

کنساس…امریکی ریا ست کنسا س میں تعمیر کیا گیا ایٹمی دھما کے سے محفو ظ رہنے والا گھر بیس لاکھ ڈالر میں فر وخت ہو گیاہے ۔زیرزمین دو سو فٹ کی گہرائی میں مو جو د یہ گھر در حقیت اُس کنٹینر میں قائم کیا گیا ہے جہاں بیلسٹک میز ائل محفو ط کیے جا تے ہیں جسے اب ایک شا ندار گھر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ مخصو ص اندازِ تعمیر کے باعث یہ گھر اپنے مکینوں کو شدید ترین قدرتی آفات کے ساتھ ایٹمی حملے سے بھی محفو ظ رکھنے کی صلا حیت رکھتاہے ۔ اسے بنانے والے ما ہر ِ تعمیر ات کے مطا بق وہ جلد ہی ایسے مزید گھر تیار کر یں گے کیونکہ مو جو دہ عالمی حالا ت کے باعث ا یٹمی حملوں سے بچانے والے ان گھر وں کی مانگ میں اضا فہ دیکھا جا رہا ہے ۔

مزید خبریں :