01 جون ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…مو سیقی تر تیب دینے کے لیے گٹا ر یا پیا نو جیسے آلا تِ مو سیقی کا ہی ہو نا ضر وری نہیں ہے ۔ اگر آپ کو اس با ت پر شک ہے تو ان نوجوانوں کو ہی دیکھ لیجیے جو مختلف اقسا م کی بو تلو ں سے مکمل گا نے کی دھن بجا نے میں مہارت رکھتے ہیں ۔Bottle Boy کے نام سے جا نے جانے والے یہ نوجوان بو تلو ں سے بھر ے کریٹ کو ما ؤتھ آرگن جبکہ پلا سٹک کی بو تل کو ڈرم کی طر ح بجا کر ایسے سر نکا لتے ہیں کہ سننے والے حیران رہ جا تے ہیں ۔