دلچسپ و عجیب
27 جنوری ، 2016

ویتنام میں لالٹین کے سالانہ میلے کا آغاز

ویتنام میں لالٹین کے سالانہ میلے کا آغاز

ہنائی........ہر سال کی طرح اس سال بھی ویتنام کے شہر ہوئی آن میں لالٹین کے سالانہ میلے کا آغاز ہوگیا۔اس مناسبت سے جہاں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے وہیں شہر کو رنگ برنگی دلکش لالٹینوں سے سجادیا گیا ہے۔

اس موقع پر پورا علاقہ رنگ برنگی دیوہیکل لالٹینوں اور قمقموں سے جگ مگ کرتا دکھائی دے رہا ہے۔مختلف اشکال،سائز اور رنگوں کی حامل یہ دیوہیکل لالٹینیں رات ہوتے ہی پورے علاقے کو رنگ و نور اورروشنیوں میں نہلا دیتی ہیں۔

مزید خبریں :