دنیا
30 جنوری ، 2016

ہیلری کی منظر عام پر آنیوالی چند ای میلزاہم تھیں، وائٹ ہائوس

 ہیلری کی منظر عام پر آنیوالی چند ای میلزاہم تھیں، وائٹ ہائوس

واشنگٹن ...... امریکی صدر کی رہائش وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ ہلیری کلنٹن کے غیر محفوظ سرور والے ذاتی کمپیوٹر پر ایک درجن سے زیادہ ای میلز انتہائی رازداری والی ای میلز تھیں

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ ای میلز امریکا کی خفیہ ترین فائلوں میں سے تھیں، وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے بتایاکہ یہ دستاویز جس وقت بھیجے گئے تھے تب ان کی درج بندی نہیں کی گئی تھی۔واضح رہے کہ ہلیری کلنٹن نے یہ تسلیم کر چکی ہیںکہ امریکی وزیر خارجہ رہتے ہوئے انھوں نے سرکاری ای میل کی بجائے نیویارک میں واقع اپنے گھر کے ذاتی سرور کے ذریعے ذاتی ای میل استعمال کر کے غلطی کی تھی۔

مزید خبریں :