پاکستان
03 جون ، 2012

اسلام آباد : فرانس جانے والے مسافر سے 7 کلوگرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد : فرانس جانے والے مسافر سے 7 کلوگرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد ... اسلام آباد ائیر پورٹ پر فرانس جانے والے مسافر سے 7 کلوگرام ہیروئن برآمد ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، ذرائع کے مطابق رات گئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر فرانس جانے والے مسافر سے 7 کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی۔مسافر نجی ائیرلائن ای کے 615 کے ذریعے فرانس جانا چاہتا تھا۔ایر پورٹ پر سامان کی تلاشی کے دوران ملزم کے بیگ سے ہیروئن برآمد ہوئی، ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔

مزید خبریں :