صحت و سائنس
08 فروری ، 2016

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسزایکٹ نافذ

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسزایکٹ نافذ

پشاور.......خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کردیا، صوبائی وزیر شہرام ترکئی نے کہا ہےکہ ایکٹ ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں نافذ کیا گیا ہے۔

شہرام ترکئی کا مزید کہنا ہے کہ ہائیکورٹ کا حکم تھا کہ جو بھی اس کی راہ میں رکاؤٹ بنے اس کے خلاف کارروائی کی جائے،ڈاکٹرز اب اسپتالوں میں ہڑتال نہیں کر سکے گے۔

مزید خبریں :