پاکستان
03 جون ، 2012

حافظ آباد: آتش بازی کے گودام میں دھماکا، 4افراد ہلاک

حافظ آباد: آتش بازی کے گودام میں دھماکا، 4افراد ہلاک

حافظ آباد…حافظ آباد کے علاقے ٹھٹھہ کھوکھراں میں آتش بازی کے سامان کے گودام میں دھماکا ہونے سے4افراد ہلاک اور5زخمی ہو گئے،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ٹھٹھہ کھوکھراں میں واقع گودام میں غیرقانونی طورپرآتشبازی کاسامان تیارکیاجارہاتھا ۔ آتشبازی کے دھماکے میں مرنے والے دوحقیقی بھائی بھی ہیں۔

مزید خبریں :