پاکستان
03 جون ، 2012

فیصل آباد: کھر ڑیانوالہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ،4افراد ہلاک

فیصل آباد: کھر ڑیانوالہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ،4افراد ہلاک

فیصل آباد…فیصل آباد میں رشتے کے تنازعے پر دوگرپوں میں تصادم میں4افراد قتل ہوگئے۔کھر ڑیانوالہ کے نذدیک نواحی گاوٴں چک 107میں دو گرپوں میں رشتے کے تنازعے پر 2008سے دشمنی چل رہی تھی۔ایک گروپ نے آج صبح مخالفین کے ایک شخص کوقتل کردیا جس پر دوسرے گروپ نے جوابی حملہ کردیا اور خاتون سمیت3افراد کو قتل کردیا۔پولیس نے دونوں گرپوں کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردئیے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھی دونوں گرپوں میں خونی تصادم ہوچکا ہے۔

مزید خبریں :