09 فروری ، 2016
بیجنگ ......چھتریاں یوں بارش سے اور دھوپ سے محفوظ رکھنے کیلئے استعمال کی جاتی ہیں، لیکن اب تو چھتری ریکارڈ قائم کرنے کیلئے بھی استعمال کی جانے لگی ہیں۔
جی ہاں چین سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون نے بیک وقت 8 کھلی ہوئی چھتریوں سے کرتب دکھاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
Liu Linaنامی اس لڑکی نے 8 چھتریوں کو پیروں اور ہاتھوں میں تھام کر مسلسل 32سیکنڈ تک گھماتے ہوئے ریکارڈ بک میں جگہ بنا لی۔