پاکستان
03 جون ، 2012

اسلام آباد: گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی،آگ بجھانے کی کوششیں جاری

اسلام آباد … وفاقی دارالحکومت کے علاقے آئی 10 تھری میں گتے کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے آئی 10 تھری میں قائم گتے کی ایک فیکٹری میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ لگ گئی، آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں بھیج دی گئی ہیں جو امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں :