04 جون ، 2012
واشنگٹن …سچ کہتے ہیں کہ دو ستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو یہ کتا اوربی مانو روایتی دشمن ہونے کے باوجود گہرے دو ست بن گئے ہیں ۔اس تصویر میں نظر آنے والے یہ نو سال پرانے دوست ایک ہی گھر میں بغیر لڑے نا صرف ایک دوسرے سے گھنٹوں کھیلتے ہیں بلکہ ساتھ کھانا بھی کھاتے ہیں۔