دلچسپ و عجیب
24 فروری ، 2016

پچیس ہزار مصنوعی ایل ای ڈی گلاب توجہ کا مرکز بن گئے

پچیس ہزار مصنوعی ایل ای ڈی گلاب توجہ کا مرکز بن گئے

ہانگ کانگ......یوں تو پھول ہمیشہ ہی دیکھنے والوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لیتے ہیں لیکن ہانگ کانگ میں ایل ای ڈی روشنیوں سے مزین ہزاروں انوکھے اور دلکش پھولوں نے سب کو حیران کردیا۔

ہانگ کانگ میں ماہرین نے25ہزارایسے گلاب گارڈن میں لگائے ہیں جو حقیقی نہیں بلکہ مصنوعی پھول ہیں لیکن خوبصورتی ایسی کہ جو دیکھنے والے حیران رہ جائیں ۔

جی ہاں دی لائٹ روز گارڈن میں اپنی نوعیت کی یہ انوکھی آرٹ انسٹالیشن اسمارٹ کی مدد سے کنٹرول کیا جاتا ہے جس کی دلکشی انجوائے کرنے کیلئے لوگ دور دراز سے یہاں کا رُخ کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :