دلچسپ و عجیب
07 مارچ ، 2016

شوہروں نے بیگما ت کو کندھو ں پر اُٹھا کر دو ڑیں لگادیں

شوہروں نے بیگما ت کو کندھو ں پر اُٹھا کر دو ڑیں لگادیں

لندن ...... برطانیہ میں بیگما ت کو کندھو ں پر اٹھا کر دوڑنے کی سالانہ چمپئن شپ منعقد کی گئی، ریس میں50سے زائد جو ڑ وں نے شر کت کی۔

ریس کے شرکاء کو ناصرف اپنی بیگمات کو کندھوں پر اُٹھانابلکہ گھاس پھوس سے بنی رکاوٹوں اور پانی سے بھرا 380میٹرکا فاصلہ تیز رفتار ی سے طے کرنا تھا۔ ریس کیلئے بیگم کی عمرکم سے کم18سال اور 50کلوگرام سے زائد وزن ہونا ضروری تھا۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے یہ ریس فقط چند منٹوں میں تیز رفتاری سے مکمل کرتے ہوئے ثا بت کر دیا کہ وہ زندگی کی دو ڑ میں ایک دو سرے کا ساتھ دینے والا بہترین جو ڑ ا ہے۔

مزید خبریں :