دلچسپ و عجیب
07 مارچ ، 2016

تھا ئی لینڈمیں پا نی پر تیرتی انوکھی ما رکیٹ

تھا ئی لینڈمیں پا نی پر تیرتی  انوکھی ما رکیٹ

بنکاک .....آپ نے دنیا بھر میں چھو ٹی دکا نوں سے لے کر بڑے بڑے کشا دہ شا پنگ ما ل تودیکھے ہی ہونگے لیکن تھا ئی لینڈ میں ایک ایسی ما رکیٹ موجود ہے جونہر کے پا نی پر تیرتی کشتیوں پر مشتمل ہے۔

نہر کے دونوں جا نب چھو ٹی، بڑی کشتیوں اور دکا نوں پر سبزیا ں ، پھل، کپڑے اور جوتے سے لے کر روز مرہ استعما ل کی تقریباً تما م اشیا ء فروخت کی جاتی ہیں۔یہی نہیں بلکہ گا ہک بھی کشتیوں ہی کے ذریعے اس تیرتی ما رکیٹ میں شا پنگ کے لئے آتے ہیں اور منفرد خریداری سے لطف اندوز ہو تے ہیں۔

مزید خبریں :