دلچسپ و عجیب
21 مارچ ، 2016

ببل گم ریپر سے کئی فٹ لمبی چین بنانے کا عالمی ریکارڈ

ببل گم ریپر سے کئی فٹ لمبی چین بنانے کا عالمی ریکارڈ

اوٹاوہ ......دنیا میں باصلاحیت اور اپنے کام میں مہارت رکھنے والے لوگوں کی کمی نہیں لیکن بعض لوگ صلاحیت کا ایسا مظاہرہ کرتے ہیں کہ دیکھنے والا داد دیئے بغیر نہیں رہ سکتا۔

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے گیرے نامی شخص نے ایسا ہی ایک منفرد کارنامہ سر انجام دے کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔

گیری نے اس انوکھے ریکارڈ کو قائم کرنے کے لئے تقریبا ساڑھے 21لاکھ ببل گم کے ریپرزسے 76اعشاریہ216فٹ لمبی چین بنا ڈالی جسے ایک لاکھ 50ہزار ڈالرز مالیت سے جمع کئے گئے ریپرز سے تیار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :