23 مارچ ، 2016
اسلام آباد......رواں سال کاپہلاجزوی چاندگرہن آج ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن کانظارہ آسٹریلیا،مغربی امریکااورایشیاکےممالک میں کیاجاسکےگا۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان میں چاندگرہن کاجزوی نظارہ ٹیلی اسکوپ سےکیاجاسکےگا،جس کاآغازپاکستانی وقت کےمطابق دوپہر2بجکر39منٹ پرہوگا،جبکہ مکمل چاند گرہن 4بجکر48منٹ پراوراختتام6بجکر55منٹ پرہوگا۔