09 جون ، 2012
تائی پے…این جی ٹی…کپڑے کی بو ری میں کھڑا ہو کر دوڑنا اور اُچھلنا بچوں کا پسندیدہ کھیل ہے لیکن تائیوان میں 6سو 2افراد نے آپس میں اپنی ٹانگیں باندھ کر ایسی دوڑ لگائی کہ عالمی ریکارڈ ہی اپنے نا م کر لیا۔ایک مقامی پارک میں 4 سو74 جا پانی اور 1سو28 تائیوانی نو جوان سیاحوں نے قطار میں ترتیب سے کھڑے ہو کر رسیوں سے اپنی ٹانگوں کو آپس میں باندھااور ایک ساتھ قدم سے قدم ملاکر چلناشروع کردیا جسے اپنی انفرادیت کے باعث ورلڈ ریکارڈ بُکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔