صحت و سائنس
06 جون ، 2016

بلوچستان ؛او پی ڈیزاورجنرل آپریشن تھیٹرزکابائیکاٹ جاری

بلوچستان ؛او پی ڈیزاورجنرل آپریشن تھیٹرزکابائیکاٹ جاری

 


ینگ ڈاکٹرز کےبائیکاٹ کےباعث او پی ڈیز اور جنرل آپریشن تھیٹرز بند ہیںجبکہ وارڈز میں بھی کام کافی متاثرہے،تاہم ایمرجنسی سروس اور آئی سی یو میں کام مسلسل جاری ہے۔


تاہم ڈاکٹروں کے او پی ڈیز کےبائیکاٹ کےباعث شعبہ حادثات میں مریضوں کا رش بڑھ گیا ہے۔

مزید خبریں :