15 جون ، 2016
لندن میں جاری ٹینس چیمپئن شپ میں برطانیہ کے اینڈی مرے نے نکولس ماہوٹ کو شکست دیکر دوسرے رائونڈ میں جگہ بنالی۔
کوئنز کلب لندن میں برطانیہ کے اینڈی مرے کا مقابلہ فرانس کے نیکولس ماہوٹس سے ہوا جس میںفرانسیسی حریف نے ورلڈ نمبر ٹو کو ٹف ٹائم دیا۔
پہلا سیٹ اینڈی مرے نے ٹائی بریکر پر جیتا جبکہ دوسرے سیٹ میں نیکولس ماہوٹ نے مرے کا جم کا مقابلہ کیا لیکن مرے نے شاندار فور ہینڈ اور ڈراپ شارٹس کھیلے اورحریف کو سات چھ سے زیر کرلیا۔