11 جون ، 2012
گلاسگو…این جی ٹی…بلند عمارات بنا نے میں تو کئی سا ل لگ جا تے ہیں لیکن گرانے میں صرف چند سیکنڈ۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر Glasgowمیں دو سو با نو ے فٹ اونچی اپا رٹمنٹ بلڈنگ کو دھماکہ خیز مواد سے صرف پا نچ سیکنڈمیں زمین بو س کر دیا گیا۔ انیس سو سا ٹھ کی دہا ئی میں تعمیر کی جا نے والی یہ عمارت کسی زمانے میں یو رپ کی بلندترین عما رت میں بھی شما ر کی جا تی تھی جسے گرانے کے لیے دو سو پچھتر کلو گرام با رو دی موا دکا استعمال کیا گیا ۔ کئی سالو ں سے ان اپا رٹمنٹس کے رہا ئشی ہزاروں افراد اسے گر تا ہو ا دیکھنے کے لیے یہاں جمع تھے جن میں کئی اس مو قع پر آ بدیدہ بھی ہوگئے ۔