دلچسپ و عجیب
11 جون ، 2012

جاپان میں گھوڑوں کا سالانہ میلہ، رنگین لباس اور گھنٹیاں پہنے گھوڑوں کی پریڈ

جاپان میں گھوڑوں کا سالانہ میلہ، رنگین لباس اور گھنٹیاں پہنے گھوڑوں کی پریڈ

ٹوکیو…این جی ٹی…ہر سال کی طرح اس سال بھی موسمِ گرما آتے ہی جاپان کےIwateپرفیکچرمیں گھوڑوں کے سالانہ میلے کا اہتمام کیا گیا۔کھیتوں میں کسانوں کی مدد کرنے والے گھوڑوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے منعقد کیے جانے والے اس میلے میں تقریباً100گھوڑوں کی پریڈ کروائی جاتی ہے۔15کلومیٹر طویل اس پریڈ میں حصہ لینے والے گھوڑوں کو رنگ برنگے اور دیدہ زیب اسٹائل کے لباس زیبِ تن کروائے جاتے ہیں جبکہ انکی ٹانگوں اور گردن میں مختلف سُریلی دھنیں بکھیرتی گھنٹیاں بھی باندھی جاتی ہیں۔

مزید خبریں :