پاکستان
03 جولائی ، 2016

فطرے کی شرح کم از کم 100 روپے فی کس ہو گی، مفتی منیب

فطرے کی شرح کم از کم 100 روپے فی کس ہو گی، مفتی منیب

 


چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمٰن نے فطرے کی شرح کم از کم 100 روپے فی کس قرار دے دی۔


مفتی منیب الرحمٰن نے فطرے کی شرح کا اعلان کردیا،فطرے کی سب سے کم شرح 100 روپے فی کس ہے۔ گندم کے لحاظ سے 100 روپے فی کس، جَو کے لحاظ سے 320 روپے ، کھجور کے لحاظ سے 550 روپے اور کشمش کے لحاظ سے 1600 روپے فی کس فطرہ واجب کر دیا گیا۔

مزید خبریں :