دلچسپ و عجیب
12 جون ، 2012

چین میں لمبے بالوں کا مقابلہ6فٹ لمبی زلفوں والی حسینہ نے جیت لیا

چین میں لمبے بالوں کا مقابلہ6فٹ لمبی زلفوں والی حسینہ نے جیت لیا

بیجنگ…این جی ٹی…چین میں خواتین کے درمیان سالانہ لمبے بالوں کے مقابلے انعقاد کیا گیا۔اس مقابلے میں سیکڑوں خواتین نے حصہ لیا جس میں سے صرف20خواتین حتمی مرحلے تک پہنچ پائیں۔اس مرحلے پرمقابلے میں رہ جانے والی خواتین کے بالوں کو ججز نے ان کی لمبائی،ظاہری شکل اورصحت کے حوالے سے پوائنٹس دےئے۔اِس دلچسپ مقابلے میں 46سال کی عمر میں تقریباً6فٹ(1اعشاریہ8میٹر)لمبی زلفوں کی مالک گلیزیا حسن نے میدان مار لیا جنہوں نے بالوں کو لمبا کرنے کے لیے پچھلے30برس سے اُن پر قینچی نہیں لگوائی۔

مزید خبریں :