12 جون ، 2012
بیجنگ … یوں تو دنیا بھر میں مہنگا ئی اور اقتصا دی بحران کے با عث ہنگا مے جا ری ہیں لیکن چین میں مہنگی ترین اشیا ء کی ما نگ میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ چین میں پر تعیش اشیا ء کی نما ئش کا آغاز ہو گیا ہے جس میں جدید ترین گا ڑیاں ،قیمتی گھڑیا ں اور آ رائشی اشیا ء لو گو ں کی توّجہ کا مرکز ہیں ۔ Luxry China کے تھیم کے تحت ہو نے والی اس نمائش میں عالمی برانڈز کے ملبو سات بھی مو جو د ہیں جوانتہائی مہنگے ہو نے کے باوجو ود چینی امراء میں بے حدمقبو ل ہو رہے ہیں ۔