20 اگست ، 2016
امریکی شہر لا س ویگا س میں ورلڈ ہپ ہا پ ڈانس چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جس میں دنیا بھر سے ماہر ڈانسرز شریک ہوئے۔
ڈانس کے مشہو ر اسٹائل ہپ ہا پ کے اس عالمی مقا بلے میں50 ممالک سے 350ہپ ہا پ ڈانسرز نے شر کت کی جس میں فلپائن کے ڈانسرز نے8.69کا سب سے زیادہ اسکور کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر لی اورسو نے کے میڈ لزجیت کر خو د کو دنیا کے بہترین ہپ ہا پ ڈانسر ز ثا بت کر دیا ۔