دلچسپ و عجیب
16 جون ، 2012

آسٹریلوی نوجوان کا جھیل کے اوپر رسی پر بغیر کسی سہارے چلنے کا ریکارڈ

آسٹریلوی نوجوان کا جھیل کے اوپر رسی پر بغیر کسی سہارے چلنے کا ریکارڈ

کینبرا…این جی ٹی…دنیا میں ایسے نڈر لوگ بھی مو جود ہیں جو اپنی جا ن کو ہتھیلی پر رکھ کر بلند چٹانو ں کے درمیان بندھی رسی کے اوپر چلنے کا کارنا مہ سر نجام دیتے ہیں لیکن ایک آسٹرین نو جوان نے یہ کرتب جھیل کے اوپر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔24سالہ Mich Kemeterنے یخ ٹھنڈے پانی کی جھیل کے اوپر بندھی باریک رسی کے اوپر بغیر کسی سہارے کے جسمانی تواز ن بر قرار رکھ کر 2سو 22میٹرکا فاصلہ چند منٹوں میں طے کیا اور یہ عالمی اعزاز اپنے نا م کر نے میں کا میاب ہو گیا ۔

مزید خبریں :