دلچسپ و عجیب
16 جون ، 2012

تائیوانی خاتون نے انسانی با لو ں سے بنے جو تے متعارف کرادیئے

تائیوانی خاتون نے انسانی با لو ں سے بنے جو تے متعارف کرادیئے

تائی پے …تا ئیوان میں ایک ہیر سیلو ن کی ما لکہ نے خواتین کے با لو ں سے جو تے بنا نے کا آغا ز کر دیاہے ۔ چون (54)سالہTsai نہ صرف با ل کا ٹنے کے فن میں ما ہر ہیں بلکہ اب انہوں نے خواتین کے کٹے ہو ئے با لوں کا ایک انو کھا استعمال شروع کر تے ہو ئے ان سے منفرد جو تے بھی بنا نے شروع کر دیئے ہیں ۔ Tsai ان با لو ں سے نہ صرف جو تے بلکہ خوبصورت آرائشی اشیا بھی تیار کر تی ہیں جو ان کے تخلیقی ذہن کا منہ بولتا ثبو ت ہیں ۔

مزید خبریں :